اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟

❶.  حضرت نوفل بن حارث ؓ

❷.  حضرت فضل ابن عباس ؓ

❸.  حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ

❹.  حضرت بایزبد بسطامی رحمتہ اللہ علیہ

➎. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *