Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
ہرن.❶
نیل گائے.❷
بارہ سنگھا.❸
بیل.❹
یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟
ططیانوس.❶
عوف بن صبرہ.❷
یہوداہ نامی.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
غزوہ غابہ .❶
غزوہ خندق .❷
غزوہ حنین .❸
غزوہ احد .❹
اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
کیوی.❶
چمگادڑ.❷
شترمرغ.❸
کوئل.❹
Recent Comments