Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟
حضرت ابو بکر صدیق .❶
حضرت عمر فاروق .❷
حضرت علی .❸
حضرت عثمان .❹
اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
البٹراس.❶
چمگاڈر.❷
کیوی.❸
شترمرغ.❹
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟
حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ.❶
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ.❷
حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ.❸
حضرت حضرت علی رضی الله عنہ.❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟
سلمیٰ .❶
بنو سلمہ .❷
بنو عبد الاشہل .❸
بنو مخزوم .❹
Recent Comments