Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
ایک سو پچاس .❶
ایک سو چالیس .❷
ایک سو ستّر .❸
ایک سو ساٹھ .❹
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟
بکری کا گوشت.❶
درخت کے پتے.❷
ہری گھاس.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟
حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ.❶
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.❹
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
حضرت لوط علیہ السلام.❶
حضرت صالح علية السلام.❷
حضرت سليمان عليه السلام.❸
حضرت محمد صلی علیہ وسلم.❹
Recent Comments