Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
پانچ .❶
پندرہ .❷
پچیس .❸
چالیس.❹
چھبیس .➎
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
حضرت آدم عليه السلام
حضرت ابراہیم عليه السلام
حضرت اسماعیل عليه السلام
حضرت نوح عليه السلام
حضرت موسى عليه السلام
غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
حضرت حباب بن المند ؓ
حضرت سعد بن عبادہ ؓ
حضرت حضرت خالد بن ولید ؓ
اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
ڈولفن.❶
سٹارفش.❷
وئیل مچھلی.❸
کافگرپل فش.❹
ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟
حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ .❶
حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری .❷
حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ .❸
حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ .❹
Recent Comments