Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
48.5میل فی سیکنڈ.❶
18.5میل فی سیکنڈ.❷
30.7میل فی سیکنڈ.❸
12.8میل فی سیکنڈ.❹
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
تیرا اگست 1947.❶
تیرا اگست 1950.❷
تیرا اگست 1954.❸
تیرا اگست 1958.❹
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت صالح علية السلام
حضرت سليمان عليه السلام
حضرت محمد صلی علیہ وسلم
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟
حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.❶
حضرت بلال رضی اللہ عنہ.❷
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ.❹
Recent Comments