Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟
0
اسماء .❶
ام عمارہ .❷
سلافہ بنت اہزا .❸
صفیہ .❹
اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا .❶
حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا .❷
حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا .❸
حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا .❹
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
اکتیس برس اور 5 ماہ.❶
چونتیس برس اور 9 ماہ.❷
تینتیس بر اور 7 ماہ.❸
بتیس برس اور 6 ماہ.❹
Recent Comments