Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
0
حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
796096مربع کلو میٹر.❶
987512مربع کلو میٹر.❷
459876مربع کلو میٹر.❸
1569096مربع کلو میٹر.❹
قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟
سورۃ توبہ۔.❶
سورۃ یونس۔.❷
سورۃ البقرہ۔.❸
سورۃ الرحمن۔.❹
_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
2 .❶
3 .❷
4 .❸
ان میں سے کوئی نہیں .❹
غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ.❶
حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ.❷
حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ.❸
حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ.❹
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
عبداللہ بن رواحہؓ .❶
عبداللہ بن عباسؓ .❷
عبداللہ بن مسعودؓ .❸
عبداللہ بن عمرؓ .❹
Recent Comments