Search
.Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❹
سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
فضل الرحمٰن.❶
میاں عبدالرشید.❷
نواب زادہ لیاقت علی خان.❸
عبدالرحمٰن چغتائی.❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟
سلمیٰ .❶
نائلہ .❷
کبثہ بن مظہر .❸
حبتہ بن مالک .❹
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
سورۃ المومنون .❶
سورۃ النور .❷
سورۃ المدثر .❸
سورۃ المزمل .❹
Recent Comments