Category: ISLAMIYAT-URDU

اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟

 

حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ.❷
حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ.❹