Category: Islamic Studies Mcqs

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

❶.  حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❷.  حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❸.  حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❹.  حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ

رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟

❶. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❷. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❸. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❹. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ