Category: Islamic Studies Mcqs

کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

❶.  حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❷.  حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❸.  حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ

❹.  حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ