Search
.TopMcqs Menu
Mix Subjects Mcqs
Engineering Subjects
Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟
فارقلیط .❶
فارقیط .❷
صادق .❸
احمد .❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟
ایک سو پچاس .❶
ایک سو دس .❷
ایک سو اسّی .❸
ایک سو ستّر .❹
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.❶
ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.❷
ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.❸
ہر 1 آدمی کے لیے صرف 40 ہاتھ.❹
انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ.❶
عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.❹
اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❹
زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
ہمالیہ.❶
جنوبی امریکہ.❷
انٹارکٹیکا.❸
شمالی امریکہ.❹
Recent Comments