Search
.TopMcqs Menu
Mix Subjects Mcqs
Engineering Subjects
Management Sciences
Category: URDU GENERAL KNOWLEDGE
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
0
مولوی مراد اللہ سنبھلی .❶
شاہ عبدالقادر .❷
شاہ رفیع الدین .❸
احمد فراز .❹
حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
3 .❶
4 .❷
5 .❸
11 .❹
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
دو دن بعد.❶
تین دن بعد.❷
سات دن بعد.❸
ان میں سے کوئ نہیں.❹
قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟
سورة البقراہ.❶
سورة الناس.❷
سورة الخلاص.❸
سورة الکافرون.❹
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
سورة یسن.❶
سورة الرحمن.❷
سورة البقرہ.❸
سورة النور.❹
Recent Comments