اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

❶.  حضرت ثابت بن قیس ؓ

❷.  حضرت ثابت بن المنذر ؓ

❸.  حضرت انس بن مالک ؓ

❹.  حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس

➎.  حضرت ثابت بن ضحاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *